اسلام آباد ۔ 5 مارچ (اے پی پی) وزیراعظم عمران خان نے جھوٹی شہادت دینے والوں کو سزا دینے کے حوالے سے چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس آصف سعید خان کھوسہ کے بیان کا خیرمقدم کرتے ہوئے کہا ہے کہ ''سچائی کی جانب سفر'' دراصل نئے پاکستان کی جانب پیش قدمی ہے۔ منگل کو اپنے ٹویٹ پیغام میں انہوں نے کہاکہ اپنی اعلیٰ اقدار کے نظام کی بنیاد پر ہی …
وزیراعظم عمران خان کا جھوٹی شہادت دینے والوں کو سزا دینے پر چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس آصف سعید خان کھوسہ کے بیان کا خیرمقدم

مزید خبریں
اسلام آباد ۔ 5 مارچ (اے پی پی) وزیراعظم عمران خان نے جھوٹی شہادت دینے والوں کو سزا دینے کے حوالے سے چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس آصف سعید خان کھوسہ کے بیان کا خیرمقدم کرتے ہوئے کہا ہے کہ ”سچائی کی جانب سفر” دراصل نئے پاکستان کی جانب پیش قدمی ہے۔ منگل کو اپنے ٹویٹ پیغام میں انہوں نے کہاکہ اپنی اعلیٰ اقدار کے نظام کی بنیاد پر ہی قومیں عظیم بنتی ہیں۔ وزیراعظم نے کہا کہ مسلم تہذیب کی بنیاد ریاست مدینہ تھی جہاں پر سچائی ایک بنیادی اصول تھا۔








