اسلام آباد ۔ 6 اپریل (اے پی پی) وفاقی وزیر برائے صنعت و پیداوار حماد اظہر نے کہا ہے کہ وزیراعظم عمران خان اور پی ٹی آئی کا شکر گزار ہوں کہ اس نے مجھے انڈسٹریز کے پورٹ فولیو کی ذمہ داری سونپی ہے۔ پیر کو سماجی رابطہ کی ویب سائٹ پر اپنے ٹویٹ میں انہوں نے کہا کہ یہ ایک بہت بڑی ذمہ داری ہے، خاص طور پر ان …
وزیراعظم عمران خان کا شکر گزار ہوں کہ اس نے مجھے انڈسٹریز کے پورٹ فولیو کی ذمہ داری سونپی ہے،وفاقی وزیر برائے صنعت و پیداوار حماد اظہر

مزید خبریں
اسلام آباد ۔ 6 اپریل (اے پی پی) وفاقی وزیر برائے صنعت و پیداوار حماد اظہر نے کہا ہے کہ وزیراعظم عمران خان اور پی ٹی آئی کا شکر گزار ہوں کہ اس نے مجھے انڈسٹریز کے پورٹ فولیو کی ذمہ داری سونپی ہے۔ پیر کو سماجی رابطہ کی ویب سائٹ پر اپنے ٹویٹ میں انہوں نے کہا کہ یہ ایک بہت بڑی ذمہ داری ہے، خاص طور پر ان مشکل وقتوں کے دوران۔ انہوں نے کہا کہ اﷲ ہم سب کو تمام مشکلات پر قابو پانے اور نیا پاکستان کی بنیاد رکھنے کی توفیق عطاء کرے۔








