وزیراعظم عمران خان کا عوامی جمہوریہ چین کے قومی دن کے موقع پر چینی ہم منصب کے نام مبارکباد کا پیغام

اسلام آباد ۔ 2 اکتوبر (اے پی پی) وزیراعظم عمران خان نے پاکستان اور چین کو اچھے ہمسائے، دوست، شراکت داراور بھائی قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ چین کی آزمودہ دوستی ہمیشہ پاکستان کے عوام کے ساتھ گہری اور ہم آہنگ رہی ہے۔ عوامی جمہوریہ چین کے قومی دن کے موقع پر چینی وزیر اعظم لی کی کیانگ کے نام اپنے مبارکباد کے پیغام میں وزیر اعظم نے کہاکہ …

اسلام آباد ۔ 2 اکتوبر (اے پی پی) وزیراعظم عمران خان نے پاکستان اور چین کو اچھے ہمسائے، دوست، شراکت داراور بھائی قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ چین کی آزمودہ دوستی ہمیشہ پاکستان کے عوام کے ساتھ گہری اور ہم آہنگ رہی ہے۔ عوامی جمہوریہ چین کے قومی دن کے موقع پر چینی وزیر اعظم لی کی کیانگ کے نام اپنے مبارکباد کے پیغام میں وزیر اعظم نے کہاکہ پاکستانی عوام کے دلوں میں چین کا خصوصی مقام ہے۔