اسلام آباد ۔ 21 مئی (اے پی پی) وزیراعظم عمران خان نے وفاقی وزیر برائے انسداد منشیات سردار علی محمد مہر کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے جو منگل کو خالق حقیقی سے جا ملے۔ وزیراعظم نے اپنے تعزیتی پیغام میں سوگوار خاندان سے اظہار تعزیت کرتے ہوئے دعا کی کہ اللہ تعالیٰ مرحوم کو اپنے جوار رحمت میں جگہ اور پسماندگان کو صبر جمیل …
وزیراعظم عمران خان کا وفاقی وزیر برائے انسداد منشیات سردار علی محمد مہر کے انتقال پر اظہار تعزیت

مزید خبریں
اسلام آباد ۔ 21 مئی (اے پی پی) وزیراعظم عمران خان نے وفاقی وزیر برائے انسداد منشیات سردار علی محمد مہر کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے جو منگل کو خالق حقیقی سے جا ملے۔ وزیراعظم نے اپنے تعزیتی پیغام میں سوگوار خاندان سے اظہار تعزیت کرتے ہوئے دعا کی کہ اللہ تعالیٰ مرحوم کو اپنے جوار رحمت میں جگہ اور پسماندگان کو صبر جمیل عطا کرے۔








