اسلام آباد ۔ 27 نومبر (اے پی پی) وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ بھارتی حکومت آر ایس ایس کے فاشسٹ نظریات پر عمل پیرا ہے اور مقبوضہ جموں کشمیرکو 100روز سے زائد سے یرغمال بنا رکھا ہے۔بدھ کو ایک ٹویٹ میں وزیراعظم نے کہا کہ بھارتی حکومت کشمیریوں کے بنیادی حقوق کی بدترین پامالی کررہی ہے جبکہ بااثر ممالک اپنے تجارتی مفادات کے لئے مقبوضہ کشمیر میں بھارتی …
وزیراعظم عمران خان کا ٹویٹ

مزید خبریں
اسلام آباد ۔ 27 نومبر (اے پی پی) وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ بھارتی حکومت آر ایس ایس کے فاشسٹ نظریات پر عمل پیرا ہے اور مقبوضہ جموں کشمیرکو 100روز سے زائد سے یرغمال بنا رکھا ہے۔بدھ کو ایک ٹویٹ میں وزیراعظم نے کہا کہ بھارتی حکومت کشمیریوں کے بنیادی حقوق کی بدترین پامالی کررہی ہے جبکہ بااثر ممالک اپنے تجارتی مفادات کے لئے مقبوضہ کشمیر میں بھارتی ظلم اور جبر پر خاموش ہیں۔








