اسلام آباد ۔ 4 مئی (اے پی پی)وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ ٹیپو سلطان وہ ہستی ہے جس نے غلامی کی زندگی پر آزادی کو ترجیح دی۔ ہفتہ کو اپنے ٹویٹ میں وزیراعظم نے کہا کہ آج 4 مئی ٹیپو سلطان کا یوم شہادت ہے، ٹیپو سلطان وہ ہستی ہے جس نے غلامی کی زندگی پر آزادی کو ترجیح دی اور اسی کیلئے لڑتے لڑتے اپنی جان قربان …
وزیراعظم عمران خان کا ٹویٹ

مزید خبریں
اسلام آباد ۔ 4 مئی (اے پی پی)وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ ٹیپو سلطان وہ ہستی ہے جس نے غلامی کی زندگی پر آزادی کو ترجیح دی۔ ہفتہ کو اپنے ٹویٹ میں وزیراعظم نے کہا کہ آج 4 مئی ٹیپو سلطان کا یوم شہادت ہے، ٹیپو سلطان وہ ہستی ہے جس نے غلامی کی زندگی پر آزادی کو ترجیح دی اور اسی کیلئے لڑتے لڑتے اپنی جان قربان کردی۔ وزیراعظم نے کہا کہ ٹیپو سلطان سے میری الفت کی بھی یہی وجہ ہے۔








