کراچی ۔ 10 جولائی (اے پی پی) وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ رہائشی اور تعمیرات کے شعبہ میں ترقی سے ہی سب سے زیادہ روزگار کے مواقع مہیا ہوں گے۔ انہوں نے یہ بات تعمیرات، اسٹیل، سیمنٹ اور پینٹ انڈسٹری کے وفود سے گفتگو کرتے ہوئے کہی جنہوں نے بدھ کو یہاں ان سے ملاقات کی۔ ملاقات میں گورنر سندھ عمران اسمعیل، وزیر بحری امور علی زیدی، وزیر …
وزیراعظم عمران خان کی تعمیرات، اسٹیل، سیمنٹ اور پینٹ انڈسٹری کے وفود سے گفتگو

مزید خبریں
کراچی ۔ 10 جولائی (اے پی پی) وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ رہائشی اور تعمیرات کے شعبہ میں ترقی سے ہی سب سے زیادہ روزگار کے مواقع مہیا ہوں گے۔ انہوں نے یہ بات تعمیرات، اسٹیل، سیمنٹ اور پینٹ انڈسٹری کے وفود سے گفتگو کرتے ہوئے کہی جنہوں نے بدھ کو یہاں ان سے ملاقات کی۔ ملاقات میں گورنر سندھ عمران اسمعیل، وزیر بحری امور علی زیدی، وزیر اقتصادی امور حماد اظہر، وزیر آبی وسائل فیصل واوڈا، مشیر تجارت عبدالرزاق داو¿د، مشیر خزانہ ڈاکٹر عبدالحفیظ شیخ، مشیر اصلاحات ڈاکٹر عشرت حسین، چیئرمین ایف بی آر سید شبر زیدی، چیئرمین سرمایہ کاری بورڈ سید زبیر حیدر گیلانی، گورنر اسٹیٹ بینک ڈاکٹر رضا باقر موجود بھی موجود تھے۔








