اسلام آباد ۔ 14ستمبر (اے پی پی) وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت جمعہ کو اعلیٰ سطحی اجلاس منعقد ہوا۔ اجلاس میں وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی، چیف آف آرمی سٹاف جنرل قمر جاوید باجوہ، سیکرٹری خارجہ، ڈی جی آئی ایس آئی سمیت اعلیٰ حکام نے شرکت کی۔ اجلاس میں دوست ملکوں کے ساتھ تعلقات اور سلامتی کے امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔
وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت اعلیٰ سطحی اجلاس

مزید خبریں