وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت حکومتی معاشی ٹیم کا اجلاس

اسلام آباد۔16اکتوبر (اے پی پی):وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت حکومتی معاشی ٹیم کے اجلاس میں ملکی معاشی صورتحال کا جائزہ لیا گیا۔ جمعہ کو وزیراعظم آفس کے میڈیا ونگ سے جاری بیان کے مطابق وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت حکومتی معاشی ٹیم کا اجلاس ہوا۔ اجلاس میں وفاقی وزرا مخدوم خسرو بختیار محمد حماد اظہر، اسد عمر، عمر ایوب خان، مشیران ڈاکٹر عبدالحفیظ شیخ، عبدالرزاق دائود، معاونین خصوصی …

اسلام آباد۔16اکتوبر (اے پی پی):وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت حکومتی معاشی ٹیم کے اجلاس میں ملکی معاشی صورتحال کا جائزہ لیا گیا۔ جمعہ کو وزیراعظم آفس کے میڈیا ونگ سے جاری بیان کے مطابق وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت حکومتی معاشی ٹیم کا اجلاس ہوا۔ اجلاس میں وفاقی وزرا مخدوم خسرو بختیار محمد حماد اظہر، اسد عمر، عمر ایوب خان، مشیران ڈاکٹر عبدالحفیظ شیخ، عبدالرزاق دائود، معاونین خصوصی ندیم بابر، وقار مسعود، تابش گوہر، گورنر سٹیٹ بینک رضا باقر اور سینئر افسران نے شرکت کی۔ اجلاس میں ملکی معاشی صورتحال کا جائزہ لیا گیا۔

مزید خبریں