وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کے اجلاس میں 6نکات کی منظوری دیدی گئی

اسلام آباد ۔ 10 دسمبر (اے پی پی) وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کے اجلاس میں 6نکات کی منظوری دیدی گئی ،کابینہ کے تحفظات پر دو سمریاں واپس لے لیں گئیں ۔وزیراعظم کی معاون خصوصی برائے اطلاعات و نشریات ڈاکٹر فردو عاشق اعوان نے بتایا کہ منگل کو وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت کابینہ کا اجلاس ہوا جس میں 12نکاتی ایجنڈے پر غور کیا گیا ۔وفاقی …

اسلام آباد ۔ 10 دسمبر (اے پی پی) وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کے اجلاس میں 6نکات کی منظوری دیدی گئی ،کابینہ کے تحفظات پر دو سمریاں واپس لے لیں گئیں ۔وزیراعظم کی معاون خصوصی برائے اطلاعات و نشریات ڈاکٹر فردو عاشق اعوان نے بتایا کہ منگل کو وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت کابینہ کا اجلاس ہوا جس میں 12نکاتی ایجنڈے پر غور کیا گیا ۔وفاقی کابینہ نے 6نکات کی منظوری دی جبکہ دو نکات پر تحفظات ہونے کی وجہ سے سمریاں واپس لینے کے ساتھ ساتھ ایک پوائنٹ پر کارروائی موخر ،ایک پوائنٹ کو مسترد جبکہ دو نکات کابینہ کو اپ ڈیڈ کرنے سے متعلق تھے ۔

مزید خبریں