وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس، کورونا وائرس کی وبا اور معاشی صورتحال سمیت ایجنڈہ کے دیگر نکات پر غور کیا گیا

اسلام آباد ۔ 28 اپریل (اے پی پی) وزیراعظم عمران خان نے وفاقی کابینہ کے اجلاس کی صدارت کی۔ منگل کو وزیراعظم آفس کے میڈیا آفس سے جاری بیان کے مطابق اجلاس میں کورونا وائرس کی وبا اور معاشی صورتحال سمیت ایجنڈہ کے دیگر نکات پر غور کیاگیا۔