وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت پی ٹی آئی کی پارلیمانی پارٹی کا اجلاس

اسلام آباد ۔ 8 نومبر (اے پی پی) وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت پاکستان تحریک انصاف کی پارلیمانی پارٹی کا اجلاس جمعرات کو پارلیمنٹ ہاﺅس میں منعقد ہوا۔ اجلاس میں ملک کی مجموعی سیاسی، اقتصادی صورتحال اور پارلیمان کی کارروائی سے متعلق امور کا جائزہ لیا گیا۔