وزیراعظم عمران خان کی پنجاب حکومت کو شرپسندوں کی کارروائیوں سے شہریوں کی املاک کو نقصانات کے ازالے کے لئے معاوضہ پیکج تیار کرنے کی ہدایت

اسلام آباد ۔ 7 نومبر (اے پی پی) وزیراعظم عمران خان نے پنجاب حکومت کو شرپسندوں کی کارروائیوں سے شہریوں کی املاک کو نقصانات کے ازالے کے لئے معاوضہ پیکج تیار کرنے کی ہدایت کی ہے۔ بدھ کو وزیراعظم آفس کی طرف سے جاری بیان کے مطابق وزیراعظم نے گزشتہ دنوں شرپسندوں کی کارروائیوں کے نتیجے میں شہریوں کی املاک کو پہنچنے والے نقصانات کے ازالے کے لئے پنجاب حکومت …

اسلام آباد ۔ 7 نومبر (اے پی پی) وزیراعظم عمران خان نے پنجاب حکومت کو شرپسندوں کی کارروائیوں سے شہریوں کی املاک کو نقصانات کے ازالے کے لئے معاوضہ پیکج تیار کرنے کی ہدایت کی ہے۔ بدھ کو وزیراعظم آفس کی طرف سے جاری بیان کے مطابق وزیراعظم نے گزشتہ دنوں شرپسندوں کی کارروائیوں کے نتیجے میں شہریوں کی املاک کو پہنچنے والے نقصانات کے ازالے کے لئے پنجاب حکومت کو معاوضہ پیکج تیار کرنے کی ہدایت کر دی ہے۔