اسلام آباد ۔ 21 جولائی (اے پی پی) وزیراعظم عمران خان نے ڈیرہ اسماعیل خان میں دہشت گرد حملے کی شدید مذمت کرتے ہوئے قیمتی جانوں کے ضیاع پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔ یہاں جاری ہونے والے بیان کے مطابق وزیراعظم عمران خان نے دہشت گرد حملے میں زخمی افراد کی جلد صحت یابی اور شہداءکے درجات کی بلندی اور لواحقین کیلئے صبر جمیل کی دعا …
وزیراعظم عمران خان کی ڈیرہ اسماعیل خان میں دہشت گرد حملے کی مذمت،قیمتی جانوں کے ضیاع پر دکھ کا اظہار

مزید خبریں
اسلام آباد ۔ 21 جولائی (اے پی پی) وزیراعظم عمران خان نے ڈیرہ اسماعیل خان میں دہشت گرد حملے کی شدید مذمت کرتے ہوئے قیمتی جانوں کے ضیاع پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔ یہاں جاری ہونے والے بیان کے مطابق وزیراعظم عمران خان نے دہشت گرد حملے میں زخمی افراد کی جلد صحت یابی اور شہداءکے درجات کی بلندی اور لواحقین کیلئے صبر جمیل کی دعا کی۔ وزیراعظم نے زخمیوں کو ہرممکنہ طبی امداد کی فراہمی کی بھی ہدایت کی۔








