اسلام آباد ۔ 28 اپریل (اے پی پی)وزیراعظم عمران خان نے کورونا وائرس سے گورنرسندھ عمران اسماعیل کی جلد صحتیابی کے لئے دعا کی ہے ۔ منگل کو اپنے ایک ٹویٹ میں انہوں نے کورونا وائرس سے متاثرگورنرسندھ عمران اسماعیل کی جلد صحتیابی کے لئے دعا کرتے ہوئے کہا کہ اللہ تعالی انہیں اس وباءسے لڑنے کی قوت عطا فرمائے۔
وزیراعظم عمران خان کی گورنرسندھ عمران اسماعیل کی جلد صحتیابی کے لئے دعا

مزید خبریں