وزیراعظم عمران خان کی ہندو برادری کو دیوالی کے پرمسرت تہوار پر مبارکباد

اسلام آباد ۔ 7 نومبر (اے پی پی) وزیراعظم عمران خان نے ہندو برادری کو دیوالی کے پرمسرت تہوار پر مبارکباد دی ہے۔ بدھ کو اپنے ٹویٹ پیغام میں وزیراعظم نے پاکستان کے ہندو شہریوں کے لئے دیوالی کے موقع پر نیک خواہشات کا اظہارکیا۔