وزیراعظم عمران خان کے دورہ امریکہ کو اہمیت کی نگاہ سے دیکھا جا رہا ہے،امریکی رکن کانگریس بریڈ شیرمن

واشنگٹن ۔ 23 جولائی (اے پی پی) امریکی رکن کانگریس بریڈ شیرمن نے کہا ہے کہ وزیراعظم عمران خان کے دورہ امریکہ کو اہمیت کی نگاہ سے دیکھا جا رہا ہے۔ عافیہ صدیقی کے بدلے شکیل آفریدی کی رہائی کی پیشکش بہت زبردست پیشکش ہے۔منگل کو رات گئے پاکستانی نجی ٹی وی چینل سے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے رکن کانگریس نے کہا کہ وزیراعظم عمران خان کے دورہ امریکہ کو …

واشنگٹن ۔ 23 جولائی (اے پی پی) امریکی رکن کانگریس بریڈ شیرمن نے کہا ہے کہ وزیراعظم عمران خان کے دورہ امریکہ کو اہمیت کی نگاہ سے دیکھا جا رہا ہے۔ عافیہ صدیقی کے بدلے شکیل آفریدی کی رہائی کی پیشکش بہت زبردست پیشکش ہے۔منگل کو رات گئے پاکستانی نجی ٹی وی چینل سے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے رکن کانگریس نے کہا کہ وزیراعظم عمران خان کے دورہ امریکہ کو بڑی اہمیت کی نگاہ سے دیکھا جا رہا ہے۔انہوں نے کہا کہ امریکہ میں قید عافیہ صدیقی کے بدلے شکیل آفریدی کی رہائی کی پیشکش بہت زبردست پیشکش ہے،ایسی پیشکش اس پہلے کبھی سامنے نہیں آئی۔

Leave a Reply