اسلام آباد ۔ 2 دسمبر (اے پی پی) وفاقی پارلیمانی سیکرٹری برائے ریلویز فرخ حبیب نے کہا ہے کہ وزیراعظم عمران کی قیادت میں پاکستان کی معیشت درست سمت کی طرف گامزن ہوگئی۔ پیر کو اپنے ٹویٹ میں پارلیمانی سیکرٹری فرخ حبیب نے کہا کہ بین الاقوامی کریڈٹ ریٹنگ ایجنسی موڈیز نے پاکستان کو ڈوبتی معیشت سے مستحکم معیشت قراردے دیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ سٹاک ایکسچینج میں 11000 …
وزیراعظم عمران کی قیادت میں پاکستان کی معیشت درست سمت کی طرف گامزن ہوگئی، فرخ حبیب

مزید خبریں
اسلام آباد ۔ 2 دسمبر (اے پی پی) وفاقی پارلیمانی سیکرٹری برائے ریلویز فرخ حبیب نے کہا ہے کہ وزیراعظم عمران کی قیادت میں پاکستان کی معیشت درست سمت کی طرف گامزن ہوگئی۔ پیر کو اپنے ٹویٹ میں پارلیمانی سیکرٹری فرخ حبیب نے کہا کہ بین الاقوامی کریڈٹ ریٹنگ ایجنسی موڈیز نے پاکستان کو ڈوبتی معیشت سے مستحکم معیشت قراردے دیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ سٹاک ایکسچینج میں 11000 پوائنٹس کا اضافہ، ایکسپورٹس میں اضافہ، یہ خبریں یقینا چور مافیا کے لیے اچھی نہیں ہیں۔








