اسلام آباد۔12جون (اے پی پی):وزیراعظم محمد شہباز شریف نے احمد آبادکے قریب ایئر انڈیا کے مسافر بردار طیارے کے حادثہ پر افسوس کا اظہار کیا ہے۔ جمعرات کو ایکس پر اپنے بیان میں وزیراعظم نے اس حادثہ میں جانی نقصان پر لواحقین سے تعزیت کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ اس دلخراش واقعہ کے تمام متاثرین کیلئے اس صدمہ کو برداشت کرنے کیلئے دعاگو ہیں۔
وزیراعظم محمد شہباز شریف کا احمد آبادکے قریب ایئر انڈیا کے مسافر بردار طیارے کے حادثہ پر اظہار افسوس

مزید خبریں
اسلام آباد۔12جون (اے پی پی):وزیراعظم محمد شہباز شریف نے احمد آبادکے قریب ایئر انڈیا کے مسافر بردار طیارے کے حادثہ پر افسوس کا اظہار کیا ہے۔
جمعرات کو ایکس پر اپنے بیان میں وزیراعظم نے اس حادثہ میں جانی نقصان پر لواحقین سے تعزیت کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ اس دلخراش واقعہ کے تمام متاثرین کیلئے اس صدمہ کو برداشت کرنے کیلئے دعاگو ہیں۔








