لندن ۔21فروری (اے پی پی):وزیراعظم محمد شہباز شریف نے سابق وفاقی وزیر اور پیپلز پارٹی کے رہنما قمر زمان کائرہ کے بھائی مشتاق کائرہ کے انتقال پر گہرے دکھ اور رنج کا اظہار کیا ہے ۔ ہفتے کو وزیر اعظم آفس کے میڈیا ونگ کی طرف سے جاری بیان کے مطابق وزیراعظم نے قمر زمان کائرہ اور سوگوار خاندان سے دلی ہمدردی اور تعزیت کا اظہار کرتے ہوئے دعا کی …
وزیراعظم محمد شہباز شریف کا سابق وفاقی وزیر اور پیپلز پارٹی کے رہنما قمر زمان کائرہ کے بھائی مشتاق کائرہ کے انتقال پر گہرے دکھ اور رنج کا اظہار

مزید خبریں
لندن ۔21فروری (اے پی پی):وزیراعظم محمد شہباز شریف نے سابق وفاقی وزیر اور پیپلز پارٹی کے رہنما قمر زمان کائرہ کے بھائی مشتاق کائرہ کے انتقال پر گہرے دکھ اور رنج کا اظہار کیا ہے ۔
ہفتے کو وزیر اعظم آفس کے میڈیا ونگ کی طرف سے جاری بیان کے مطابق وزیراعظم نے قمر زمان کائرہ اور سوگوار خاندان سے دلی ہمدردی اور تعزیت کا اظہار کرتے ہوئے دعا کی کہ اللّہ تعالیٰ مرحوم کو جنت الفردوس میں جگہ دے اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے ۔








