سراجیوو (بوسنیا) ۔ 22 دسمبر (اے پی پی) وزیراعظم محمد نواز شریف نے جمعرات کو کواچی میموریل کا دورہ کیا جو 1992ءسے 1995ءکی جنگ کے بوسنیا اور ہرزیگووینا کے سپاہیوں کا سب سے بڑا قبرستان ہے۔ وزیراعظم کے ہمراہ بوسنیا کے وزیراعظم اور چیئرمین کونسل آف منسٹرز بھی تھے۔ وزیراعظم نے یہاں پر دعا بھی کی۔ دونوں رہنماﺅں نے 1995ءکے سربین کے قتل عام کی تصویری نمائش کا افتتاح کیا۔
وزیراعظم محمد نواز شریف نے بوسنیائی سپاہیوں کے سب سے بڑے قبرستان کا دورہ کیا

مزید خبریں