اسلام آباد ۔ یکم مارچ (اے پی پی) وزیراعظم محمد نواز شریف نے اقتصادی تعاون تنظیم کے 13ویں سربراہی اجلاس میں شریک سربراہان مملکت و حکومت کے اعزاز میں ظہرانہ دیا۔ ظہرانے کا اہتمام بدھ کو یہاں وزیراعظم ہاﺅس میں کیا گیا۔ اس موقع پر وزیر اعظم نے پی ایم ہاﺅس کے صدر دروازے پر مہمان شخصیات کا خیرمقدم کیا۔
وزیراعظم محمد نواز شریف کا اقتصادی تعاون تنظیم سربراہی اجلاس میں شریک سربراہان مملکت و حکومت کے اعزاز میں ظہرانہ

مزید خبریں