وزیراعظم محمد نواز شریف کا مری میں کیبل کار کے حادثہ میں قیمتی جانوں کے نقصان پر اظہار افسوس

اسلام آباد ۔ 29 جون (اے پی پی) وزیراعظم محمد نواز شریف نے مری میں چھرہ پانی اور خیبرپختونخوا کے بنواڑی گاﺅں کو ملانے والی کیبل کار کے حادثہ میں قیمتی جانوں کے نقصان پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔ حادثہ میں زخمی ہونے والے افراد کو راولپنڈی کے ہولی فیملی ہسپتال میں طبی امداد کیلئے منتقل کر دیا گیا ہے۔

Leave a Reply