وزیراعظم محمد نواز شریف کی ”ابابیل“ میزائل کے پہلے کامیاب تجربہ پر قوم اور مسلح افواج کو مبارکباد

اسلام آباد ۔ 24 جنوری (اے پی پی) وزیراعظم محمد نواز شریف نے 2200 کلومیٹر تک زمین سے زمین پر مار کرنے والے ”ابابیل“ میزائل کے پہلے کامیاب تجربہ پر قوم اور پاکستان کی مسلح افواج کو مبارکباد دی ہے۔ منگل کو وزیراعظم آفس کی طرف سے جاری بیان کے مطابق وزیراعظم نے انجینئرز اور مسلح افواج کی محنت کی تعریف کی اور مقامی ٹیکنالوجی کی ترقی کیلئے ان کی …

اسلام آباد ۔ 24 جنوری (اے پی پی) وزیراعظم محمد نواز شریف نے 2200 کلومیٹر تک زمین سے زمین پر مار کرنے والے ”ابابیل“ میزائل کے پہلے کامیاب تجربہ پر قوم اور پاکستان کی مسلح افواج کو مبارکباد دی ہے۔ منگل کو وزیراعظم آفس کی طرف سے جاری بیان کے مطابق وزیراعظم نے انجینئرز اور مسلح افواج کی محنت کی تعریف کی اور مقامی ٹیکنالوجی کی ترقی کیلئے ان کی کوششوں کو سراہا۔

Leave a Reply