وزیراعظم محمد نواز شریف کی زیرصدارت وفاقی کابینہ کے خصوصی اجلاس میں آئندہ مالی سال کے بجٹ اور ٹیکسیشن تجاویز کی منظوری دی گئی

اسلام آباد ۔ 26 مئی (اے پی پی) وزیراعظم محمد نواز شریف کی زیرصدارت وفاقی کابینہ کا خصوصی اجلاس جمعہ کو منعقد ہوا جس میں آئندہ مالی سال 2017-18ءکی بجٹ اور ٹیکسیشن تجاویز کی منظوری دی گئی۔ سیکرٹری خزانہ ڈویژن نے کابینہ کو آئندہ مالی سال کی بجٹ اور ٹیکسیشن تجاویز کے بارے میں بریفنگ دی۔ اجلاس کے دوران شنگھائی تعاون تنظیم کی مکمل رکنیت کے حصول کےلئے شنگھائی تعاون …

اسلام آباد ۔ 26 مئی (اے پی پی) وزیراعظم محمد نواز شریف کی زیرصدارت وفاقی کابینہ کا خصوصی اجلاس جمعہ کو منعقد ہوا جس میں آئندہ مالی سال 2017-18ءکی بجٹ اور ٹیکسیشن تجاویز کی منظوری دی گئی۔ سیکرٹری خزانہ ڈویژن نے کابینہ کو آئندہ مالی سال کی بجٹ اور ٹیکسیشن تجاویز کے بارے میں بریفنگ دی۔ اجلاس کے دوران شنگھائی تعاون تنظیم کی مکمل رکنیت کے حصول کےلئے شنگھائی تعاون تنظیم (ایس سی او) دستاویزات کی بھی منظوری دی گئی۔

Leave a Reply