وزیراعظم محمد نوا شریف کی قیادت میں موجودہ حکومت تمام اقلیتی برادریوں کے حقوق کے لئے قانون سازی کررہی ہے، سینیٹر کامران مائیکل

اسلام آباد ۔ 24 اپریل (اے پی پی) وفاقی وزیر برائے انسانی حقوق سینیٹر کامران مائیکل نے کہاہے کہ وزیراعظم محمد نوا شریف کی قیادت میں موجودہ حکومت تمام اقلیتی برادریوں کے حقوق کی رسائی کو مزید آسان بنانے کے لئے نئے دور کی ضرورت کے مطابق مطلوبہ قانون سازی کررہی ہے ۔ پیر کو ایک بیان میں وفاقی وزیر نے کہاکہ حکومت پاکستان تمام اقلیتی برادری خصوصاً عورتوںاور بچوں …

اسلام آباد ۔ 24 اپریل (اے پی پی) وفاقی وزیر برائے انسانی حقوق سینیٹر کامران مائیکل نے کہاہے کہ وزیراعظم محمد نوا شریف کی قیادت میں موجودہ حکومت تمام اقلیتی برادریوں کے حقوق کی رسائی کو مزید آسان بنانے کے لئے نئے دور کی ضرورت کے مطابق مطلوبہ قانون سازی کررہی ہے ۔ پیر کو ایک بیان میں وفاقی وزیر نے کہاکہ حکومت پاکستان تمام اقلیتی برادری خصوصاً عورتوںاور بچوں کے بنیادی حقوق کی فراہمی کے لئے مسلسل کوشاں ہے ۔

Leave a Reply