کراچی ۔ 14 مارچ (اے پی پی) وزیراعظم محمد نواز شریف کراچی پہنچ گئے۔ منگل کو ائیرپورٹ پر گورنر سندھ محمد زبیر اور وزیر اعلیٰ سیّد مراد علی شاہ کے علاوہ مسلم لیگ (ن) کے مقامی رہنماوں اور دیگر اعلیٰ حکام نے وزیر اعظم کا استقبال کیا۔ وزیر اعظم دورہ کراچی کے دوارن گورنر ہاﺅس میں مسلم لیگ (ن) سندھ سے تعلق رکھنے والے رہنماﺅں اور تاجر برادری سے ملاقاتیں …
وزیراعظم نواز شریف دو روزہ دورے پر کراچی پہنچ گئے

مزید خبریں
کراچی ۔ 14 مارچ (اے پی پی) وزیراعظم محمد نواز شریف کراچی پہنچ گئے۔ منگل کو ائیرپورٹ پر گورنر سندھ محمد زبیر اور وزیر اعلیٰ سیّد مراد علی شاہ کے علاوہ مسلم لیگ (ن) کے مقامی رہنماوں اور دیگر اعلیٰ حکام نے وزیر اعظم کا استقبال کیا۔ وزیر اعظم دورہ کراچی کے دوارن گورنر ہاﺅس میں مسلم لیگ (ن) سندھ سے تعلق رکھنے والے رہنماﺅں اور تاجر برادری سے ملاقاتیں کریں گے۔








