وزیراعظم نے غلام حسین کی ریڈیوپاکستان میں بطور ڈائریکٹر فنانس ترقی کی منظوری دیدی ،نوٹیفیکیشن جاری

وزیراعظم نے غلام حسین کی ریڈیوپاکستان میں بطور ڈائریکٹر فنانس ترقی کی منظوری دیدی ،نوٹیفیکیشن جاری اسلام آباد ۔ 17 اگست (اے پی پی) وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے غلام حسین کی وفاقی وزارت اطلاعات ونشریات کے ادارہ پاکستان براڈکاسٹنگ کارپوریشن(ریڈیوپاکستان) کے بطور ڈائریکٹر فنانس ایم پی تھری سکیل میں ترقی کی منظوری دیدی ہے۔ ایسٹبلشمنٹ ڈویژن نے اس سلسلے میں جمعرات کو نوٹیفیکیشن جاری کردیا ہے۔

وزیراعظم نے غلام حسین کی ریڈیوپاکستان میں بطور ڈائریکٹر فنانس ترقی کی منظوری دیدی ،نوٹیفیکیشن جاری

اسلام آباد ۔ 17 اگست (اے پی پی) وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے غلام حسین کی وفاقی وزارت اطلاعات ونشریات کے ادارہ پاکستان براڈکاسٹنگ کارپوریشن(ریڈیوپاکستان) کے بطور ڈائریکٹر فنانس ایم پی تھری سکیل میں ترقی کی منظوری دیدی ہے۔ ایسٹبلشمنٹ ڈویژن نے اس سلسلے میں جمعرات کو نوٹیفیکیشن جاری کردیا ہے۔

Leave a Reply