اسلام آباد ۔ 29 جولائی (اے پی پی) وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے نیشنل ہیلتھ سروسز، ریگولیشنز و کو آرڈینیشن ڈاکٹر ظفر مرزا نے اپنے عہدے سے استعفیٰ دے دیا ہے۔ کابینہ ڈویژن نے اس سلسلے میں بدھ کو باضابطہ طور پر نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے۔ نوٹیفکیشن کے مطابق وزیراعظم نے ڈاکٹر ظفر مرزا کا استعفیٰ قبول کر لیا ہے۔
وزیراعظم نے معاون خصوصی ڈاکٹر ظفر مرزا کا استعفیٰ قبول کر لیا،نوٹیفکیشن جاری

مزید خبریں