اسلام آباد ۔ 19اگست (اے پی پی)وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ افغانستان میں امن اور استحکام پاکستان کے مفاد میں ہے کیونکہ پاکستان اس ملک میں جنگ سے سب سے زیادہ متاثر ہواہے ۔ وزیر اعظم آفس سے جاری بیان کے مطابقوزیر اعظم نے یہ بات امریکی سینٹرل کمانڈر جنرل جوزف ایل ووٹیل سے ملاقات کے دوران کہی جنہوں نے شاہد خاقان عباسی سے یہاں ملاقات …
وزیراعظم کی امریکی سینٹرل کمانڈ کے جنرل جوزف ایل ووٹیل سے ملاقات کے دوران بات چیت

مزید خبریں
اسلام آباد ۔ 19اگست (اے پی پی)وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ افغانستان میں امن اور استحکام پاکستان کے مفاد میں ہے کیونکہ پاکستان اس ملک میں جنگ سے سب سے زیادہ متاثر ہواہے ۔ وزیر اعظم آفس سے جاری بیان کے مطابقوزیر اعظم نے یہ بات امریکی سینٹرل کمانڈر جنرل جوزف ایل ووٹیل سے ملاقات کے دوران کہی جنہوں نے شاہد خاقان عباسی سے یہاں ملاقات کی جس کے دوران وزیر اعظم نے کہاکہ پاکستان افغان عوام کیلئے اپنے تعاون بارے پرعزم ہے۔








