وزیراعظم کی برطانوی وزیر داخلہ امبر رڈ سے ملاقات میں گفتگو

اسلام آباد ۔ 21 مارچ (اے پی پی) وزیراعظم محمد نواز شریف سے برطانوی وزیر داخلہ امبر رڈ نے منگل کو یہاں وزیراعظم ہاﺅس میں ملاقات کی۔ وزیراعظم محمد نواز شریف نے برطانوی سیکرٹری داخلہ کا خیرمقدم کرتے ہوئے برطانوی وزیراعظم تھریسا مے سے ستمبر 2016ءمیں اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے اجلاس کے موقع پر نیویارک میں ہونے والی اپنی تعمیری ملاقات کا ذکر کیا۔ انہوں نے کہا کہ …

اسلام آباد ۔ 21 مارچ (اے پی پی) وزیراعظم محمد نواز شریف سے برطانوی وزیر داخلہ امبر رڈ نے منگل کو یہاں وزیراعظم ہاﺅس میں ملاقات کی۔ وزیراعظم محمد نواز شریف نے برطانوی سیکرٹری داخلہ کا خیرمقدم کرتے ہوئے برطانوی وزیراعظم تھریسا مے سے ستمبر 2016ءمیں اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے اجلاس کے موقع پر نیویارک میں ہونے والی اپنی تعمیری ملاقات کا ذکر کیا۔ انہوں نے کہا کہ پاکستان اور برطانیہ کے تعلقات مشترکہ تاریخ اور عوام کے مابین مضبوط رابطوں کی بنیاد پر استوار ہیں اور پاکستان اور برطانیہ کے مابین تجارت، سرمایہ کاری، امن و سلامتی اور ترقی کے لئے تعاون کے سلسلے میں قریبی اشتراک کار ہے۔

مزید خبریں

Leave a Reply