وزیراعظم کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس آج ہو گا

اسلام آباد ۔ یکم جنوری (اے پی پی) وزیراعظم کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس (آج) منگل کو ہو گا جبکہ نیشنل سیکورٹی کمیٹی کا اجلاس بدھ کو دن گیارہ بجے طلب کر لیا گیا ہے۔ پیر کو جاری بیان کے مطابق وزیراعظم کی زیر صدارت نیشنل سیکورٹی کمیٹی کے اجلاس میں وزیر خارجہ، وزیر داخلہ، وزیر دفاع، سروسز چیف اور سینئر سول اور ملٹری افسران شرکت کریں گے۔

مزید خبریں

Leave a Reply