وزیراعظم کی طرف سے پارا چنار دھماکوں کے شہداءکے ورثاءکیلئے 10 لاکھ روپے فی کس امداد کا اعلان

اسلام آباد ۔ 29 جون (اے پی پی) وزیراعظم محمد نواز شریف نے پارا چنار دھماکوں کے شہداءکے ورثاءکیلئے 10 لاکھ روپے فی کس اور زخمیوں کیلئے پانچ لاکھ روپے فی کس امداد کا اعلان کیا ہے۔ وزیراعظم آفس کی طرف سے جاری بیان کے مطابق وزیراعظم محمد نواز شریف نے اس ضمن میں گورنر خیبرپختونخوا کو ہدایات جاری کردی ہیں۔

Leave a Reply