سیالکوٹ۔ 27 اپریل (اے پی پی)وزیراعظم کی معاون خصوصی برائے اطلاعات و نشریات ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان (کل) اتوار کو سیالکوٹ کا دورہ کریں گی۔ پاکستان تحریک انصاف سیالکوٹ کی قیادت نے وزیراعظم کی معاون خصوصی برائے اطلاعات کی تقرری کے بعد ان کے شہر کے پہلے دورہ پر ان کا شاندار استقبال کرنے کا اعلان کیا ہے۔ متعدد وفاقی و صوبائی وزراء دورہ کے دوران ان کے ہمراہ ہوںگے۔ …
وزیراعظم کی معاون خصوصی برائے اطلاعات و نشریات ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان (کل) سیالکوٹ کا دورہ کریں گی

مزید خبریں
سیالکوٹ۔ 27 اپریل (اے پی پی)وزیراعظم کی معاون خصوصی برائے اطلاعات و نشریات ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان (کل) اتوار کو سیالکوٹ کا دورہ کریں گی۔ پاکستان تحریک انصاف سیالکوٹ کی قیادت نے وزیراعظم کی معاون خصوصی برائے اطلاعات کی تقرری کے بعد ان کے شہر کے پہلے دورہ پر ان کا شاندار استقبال کرنے کا اعلان کیا ہے۔ متعدد وفاقی و صوبائی وزراء دورہ کے دوران ان کے ہمراہ ہوںگے۔ معاون خصوصی فردوس عاشق اعوان کوبے چک بجوات میں عوامی جلسہ سے خطاب کریں گی۔








