اسلام آباد ۔ 21 مئی (اے پی پی) وزیراعظم کی معاون خصوصی برائے اطلاعات و نشریات ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان نے وفاقی وزیر برائے انسداد منشیات سردار علی محمد مہر کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہارکیا۔ اپنے تعزیتی پیغام میں وزیراعظم کی معاون خصوصی ڈاکٹرفردوس عاشق اعوان نے کہا کہ اللہ تعالی مرحوم کی مغفرت فرمائے اور لواحقین کو صبر جمیل دے۔
وزیراعظم کی معاون خصوصی برائے اطلاعات و نشریات ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان کا وفاقی وزیر برائے انسداد منشیات سردار علی محمد مہر کے انتقال پر اظہار تعزیت

مزید خبریں