جدہ ۔ 26 نومبر (اے پی پی) وزیراعظم کی معاون خصوصی برائے اطلاعات و نشریات ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان نے او آئی سی گولڈن جوبلی تقریبات کے موقع پر سیکرٹری جنرل او آئی سی ڈاکٹر یوسف العثیمین سے ملاقات کی جس میں مختلف امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔
وزیراعظم کی معاون خصوصی برائے اطلاعات و نشریات ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان کی سیکرٹری جنرل او آئی سی ڈاکٹر یوسف العثیمین سے ملاقات

مزید خبریں