اسلام آباد ۔ 31 اگست (اے پی پی)وزیراعظم کی معاون خصوصی فردوس عاشق اعوان اور مذہبی امور کے وفاقی وزیر پیر نور الحق قادری نے ہفتہ کو گورنر ہاؤس میں گورنر پنجاب چوہدری محمد سرور سے ملاقات کی، ملاقات میں گورنر ہاوس میں ہونے والے انٹرنیشنل سکھ کنونشن اور دیگر امور پر بات چیت کی گئی۔ یہاں موصول ہونے والی پریس ریلیز کے مطابق انٹرنیشنل سکھ کنونشن میں امریکہ کینیڈا …
وزیراعظم کی معاون خصوصی فردوس عاشق اعوان اور مذہبی امور کے وفاقی وزیر پیر نور الحق قادری کی گورنر پنجاب چوہدری محمد سرور سے ملاقات

مزید خبریں
اسلام آباد ۔ 31 اگست (اے پی پی)وزیراعظم کی معاون خصوصی فردوس عاشق اعوان اور مذہبی امور کے وفاقی وزیر پیر نور الحق قادری نے ہفتہ کو گورنر ہاؤس میں گورنر پنجاب چوہدری محمد سرور سے ملاقات کی، ملاقات میں گورنر ہاوس میں ہونے والے انٹرنیشنل سکھ کنونشن اور دیگر امور پر بات چیت کی گئی۔ یہاں موصول ہونے والی پریس ریلیز کے مطابق انٹرنیشنل سکھ کنونشن میں امریکہ کینیڈا اور دیگر ممالک سے سکھ یاتری بڑی تعداد میں شریک ہیں۔








