اسلام آباد/سوات ۔ 12 نومبر (اے پی پی) وزیراعظم کے مشیروپاکستان مسلم لیگ(ن)خیبرپختواکے صدرانجینئرامیرمقام نے کہاہے کہ ناروے وزیراعظم کے سائیکل پرآنے کی مثال دینے والوںنے خیبرپختونخواحکومت کے ہیلی کاپٹرکوویسپارکشہ بنادیاہے اوراب میانوالی سواری بھی شروع کردی گئی ہے،یونین کونسل سطح پرسٹیڈیم تعمیرکرنے کے دعوے کرنے والے بتائیں نوجوانوں کیلئے کتنے سٹیڈیم تعمیرکئے ہیں،دھرنے والوںنے نوجوانوںکوصرف اقتدارکی خاطرسیڑھی بنایاہے، پاکستان کے نوجوانوںکوکسی کاآلہ کاربننے نہیںدیںگے،نوجوانوںکیلئے بہترین جگہ تعلیمی ادارے ہیںنہ …
وزیراعظم کے مشیرانجینئرامیرمقام کا سوات میں یوتھ کنونشن سے خطاب

مزید خبریں
اسلام آباد/سوات ۔ 12 نومبر (اے پی پی) وزیراعظم کے مشیروپاکستان مسلم لیگ(ن)خیبرپختواکے صدرانجینئرامیرمقام نے کہاہے کہ ناروے وزیراعظم کے سائیکل پرآنے کی مثال دینے والوںنے خیبرپختونخواحکومت کے ہیلی کاپٹرکوویسپارکشہ بنادیاہے اوراب میانوالی سواری بھی شروع کردی گئی ہے،یونین کونسل سطح پرسٹیڈیم تعمیرکرنے کے دعوے کرنے والے بتائیں نوجوانوں کیلئے کتنے سٹیڈیم تعمیرکئے ہیں،دھرنے والوںنے نوجوانوںکوصرف اقتدارکی خاطرسیڑھی بنایاہے، پاکستان کے نوجوانوںکوکسی کاآلہ کاربننے نہیںدیںگے،نوجوانوںکیلئے بہترین جگہ تعلیمی ادارے ہیںنہ کہ کوئی انہیںدھرنوںاورکنٹینرزکی سیاست کیلئے استعمال کریںجس سے ملک کو انتہائی ہونہارطلبہ سے محروم ہونے کاخدشہ ہے، وفاقی حکومت نے نوجوانوںکی سماجی واقتصادی ترقی کیلئے انقلابی پروگراموںکاآغازکیاہے۔








