واشنگٹن ،اسلام آباد ۔ 21 اپریل (اے پی پی) وزیراعظم کے مشیر برائے خزانہ، ریونیو و اقتصادی امور ڈویژن ڈاکٹر مفتاح اسماعیل کی قیادت میں پاکستانی وفد نے آئی ایم ایف/عالمی بینک کی سپرنگ میٹنگ 2018ء میں شرکت کی، وفد نے اس موقع پر دیگر کئی ملاقاتیں بھی کی ہیں۔وزیر اعظم کے مشیر نے ورلڈ بنک کی مینیجنگ ڈائیریکٹر/چیف ایگزیکو آفیسر مس کرسٹالینا جیورجیوا سے ملاقات کے دوران عالمی بنک …
وزیراعظم کے مشیر ڈاکٹر مفتاح اسماعیل کی مینیجنگ ڈائیریکٹر مس کرسٹالینا جیورجیوا سے ملاقات،

مزید خبریں
واشنگٹن ،اسلام آباد ۔ 21 اپریل (اے پی پی) وزیراعظم کے مشیر برائے خزانہ، ریونیو و اقتصادی امور ڈویژن ڈاکٹر مفتاح اسماعیل کی قیادت میں پاکستانی وفد نے آئی ایم ایف/عالمی بینک کی سپرنگ میٹنگ 2018ء میں شرکت کی، وفد نے اس موقع پر دیگر کئی ملاقاتیں بھی کی ہیں۔وزیر اعظم کے مشیر نے ورلڈ بنک کی مینیجنگ ڈائیریکٹر/چیف ایگزیکو آفیسر مس کرسٹالینا جیورجیوا سے ملاقات کے دوران عالمی بنک کے پاکستان میں پورٹ فولیو کے ساتھ ساتھ مستقبل کے زیر غور منصوبوں پر روشنی ڈالی۔انھوں نے گزشتہ 5سال کی پاکستان کی مجموعی اقتصادی کارکردگی سے انھیں آگاہ کیا اورکہا کہ رواں مالی سال کے دوران بھی پاکستان مجموعی قومی پیداوار کی شرح نمو کا ہدف حاصل کر نے میں کامیاب رہا ہے اور مجموعی قومی پیداوارکی شرح میں بڑھوتی آئندہ برسوں میں بھی برقرار رہے گی








