وزیراعظم کے معاون خصوصی آصف کرمانی کی نجی ٹی وی چینل سے گفتگو

اسلام آباد ۔ 17 ستمبر (اے پی پی) وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے سیاسی امور سینیٹر ڈاکٹر آصف کرمانی نے کہا ہے کہ این اے 120کے ضمنی انتخاب کی مہم کے دوران کسی بھی قسم کے کوئی سرکاری وسائل استعمال نہیں ہوئے، اس حوالے سے الزام لگانے والوں کو چاہیئے کہ وہ سرکاری وسائل کے استعمال کی نشاندہی کریں جس کے لیے مناسب پلیٹ فارم بھی موجود ہے۔ اتوار کو …

اسلام آباد ۔ 17 ستمبر (اے پی پی) وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے سیاسی امور سینیٹر ڈاکٹر آصف کرمانی نے کہا ہے کہ این اے 120کے ضمنی انتخاب کی مہم کے دوران کسی بھی قسم کے کوئی سرکاری وسائل استعمال نہیں ہوئے، اس حوالے سے الزام لگانے والوں کو چاہیئے کہ وہ سرکاری وسائل کے استعمال کی نشاندہی کریں جس کے لیے مناسب پلیٹ فارم بھی موجود ہے۔ اتوار کو ایک نجی ٹی وی چینل سے بات چیت کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ ہم نے ہمیشہ ضابطوں کی پرواہ کی ہے

مزید خبریں

Leave a Reply