اسلام آباد ۔ یکم اگست (اے پی پی) وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے اوورسیز پاکستانیز سیّد ذوالفقار بخاری نے جمعرات کو اسلام آباد میں ای او بی آئی کے ریجنل سربراہان کی سالانہ میٹنگ میں شرکت کی۔ ای او بی آئی کی جانب سے جاری کردہ بیان کے مطابق سیّد ذوالفقار بخاری نے ماضی کے مقابلہ میں2018-19ءمیں ای او بی آئی کی سالانہ کارکردگی میں نمایاں بہتری پر ای او …
وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے اوورسیز پاکستانیز سیّد ذوالفقار بخاری کی ای او بی آئی کے ریجنل سربراہان کی سالانہ میٹنگ میں شرکت
اسلام آباد ۔ یکم اگست (اے پی پی) وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے اوورسیز پاکستانیز سیّد ذوالفقار بخاری نے جمعرات کو اسلام آباد میں ای او بی آئی کے ریجنل سربراہان کی سالانہ میٹنگ میں شرکت کی۔ ای او بی آئی کی جانب سے جاری کردہ بیان کے مطابق سیّد ذوالفقار بخاری نے ماضی کے مقابلہ میں2018-19ءمیں ای او بی آئی کی سالانہ کارکردگی میں نمایاں بہتری پر ای او بی آئی کے چیئرمین اور ان کی ٹیم کی کاوشوں کو سراہا ہے۔









