وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے سیاسی ابلاغ ڈاکٹر شہباز گل کا نواز شریف کی میڈیا سے گفتگو پر اپنے ردعمل

اسلام آباد۔1اکتوبر (اے پی پی): وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے سیاسی ابلاغ ڈاکٹر شہباز گل نے کہا ہے کہ جو معلومات بطور وزیر اعظم میاں نواز شریف کے پاس تھیں ان کو پبلک کر کے انہوں نے اپنا حلف توڑ دیا ہے اور وہ پاکستان کے دفاع اور ملکی وقار کو نقصان پہنچا رہے ہیں۔ جمعرات کو ایک ٹویٹ میں ڈاکٹر شہباز گل نے کہا کہ اس پر میاں نواز …

اسلام آباد۔1اکتوبر (اے پی پی): وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے سیاسی ابلاغ ڈاکٹر شہباز گل نے کہا ہے کہ جو معلومات بطور وزیر اعظم میاں نواز شریف کے پاس تھیں ان کو پبلک کر کے انہوں نے اپنا حلف توڑ دیا ہے اور وہ پاکستان کے دفاع اور ملکی وقار کو نقصان پہنچا رہے ہیں۔ جمعرات کو ایک ٹویٹ میں ڈاکٹر شہباز گل نے کہا کہ اس پر میاں نواز شریف کے خلاف مقدمہ چلایا جانا چائیے کیونکہ قومی معلومات کو پبلک کرنا غداری ہے۔

مزید خبریں