وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے سیاسی ابلاغ ڈاکٹر شہباز گل کا ٹویٹ

اسلام آباد۔15اکتوبر (اے پی پی):وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے سیاسی ابلاغ ڈاکٹر شہباز گل نے ٹوئٹر پر سکیورٹی فورسز کے شہداء کی تصویریں شیئر کرتے ہوئے کہا ہے کہ دشمن نے ایک بار پھر بزدلانہ وار کیا اور ہمارے ان بہادر بیٹوں کو شہید کیا۔وزیراعظم عمران خان کو اپنے ان بہادر جوانوں پر فخر ہے جنہوں نے وطن کی حفاظت کے لئے اپنی جان کا نذرانہ پیش کیا۔جمعرات کو ایک …

اسلام آباد۔15اکتوبر (اے پی پی):وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے سیاسی ابلاغ ڈاکٹر شہباز گل نے ٹوئٹر پر سکیورٹی فورسز کے شہداء کی تصویریں شیئر کرتے ہوئے کہا ہے کہ دشمن نے ایک بار پھر بزدلانہ وار کیا اور ہمارے ان بہادر بیٹوں کو شہید کیا۔وزیراعظم عمران خان کو اپنے ان بہادر جوانوں پر فخر ہے جنہوں نے وطن کی حفاظت کے لئے اپنی جان کا نذرانہ پیش کیا۔جمعرات کو ایک ٹویٹ میں انہوں نے دعا کی کہ اللہ تعالیٰ ان شہیدوں کے درجات بلند کرے اور ان کے لواحقین کو صبر جمیل عطا کرے۔

مزید خبریں