وزیراعلیٰ بلوچستان سرفراز بگٹی اور میئر کراچی مرتضیٰ وہاب کا ایوان بالا کی کارروائی کا مشاہدہ

اسلام آباد۔10نومبر (اے پی پی):وزیراعلیٰ بلوچستان سرفراز بگٹی اور میئر کراچی مرتضیٰ وہاب نے ایوان بالا کی کارروائی کا مشاہدہ کیا۔ پیر کو ایوان بالا کے اجلاس میں چیئرمین سینیٹ سید یوسف رضا گیلانی نے ایوان کو آگاہ کیا کہ وزیراعلیٰ بلوچستان سرفراز بگٹی اور میئر کراچی مرتضیٰ وہاب مہمانوں کی گیلری میں موجود ہیں جس پر اراکین نے ڈیسک بجا کر ان کا خیرمقدم کیا۔