وزیراعلیٰ بلوچستان میرجام کمال خان کی اپوزیشن اراکین سے بلوچستان اسمبلی میں ملاقات

کوئٹہ 03اپریل ( اے پی پی )وزیراعلیٰ بلوچستان میرجام کمال خان جمعہ کو اپوزیشن اراکین سے بلوچستان اسمبلی میں ملاقات کی ۔اپوزیشن کی قیادت ملک سکندر ایڈووکیٹ نے کی ۔جمعیت علماءاسلام ،بلوچستان نیشنل پارٹی مینگل،پشتونخوامیپ دیگراراکان بھی ملاقات میں موجودتھے ۔اس موقع پر وزیراعلیٰ نے اپوزیشن ارکان صوبے کوروناوائرس سے متعلق حکومتی اقدامات سے آگاہ کیا۔وزیراعلیٰ اپوزیشن ارکان کی تجاویز بھی حاصل کی ۔اپویشن نے کوروناوائرس کی روک تھام کے …

کوئٹہ 03اپریل ( اے پی پی )وزیراعلیٰ بلوچستان میرجام کمال خان جمعہ کو اپوزیشن اراکین سے بلوچستان اسمبلی میں ملاقات کی ۔اپوزیشن کی قیادت ملک سکندر ایڈووکیٹ نے کی ۔جمعیت علماءاسلام ،بلوچستان نیشنل پارٹی مینگل،پشتونخوامیپ دیگراراکان بھی ملاقات میں موجودتھے ۔اس موقع پر وزیراعلیٰ نے اپوزیشن ارکان صوبے کوروناوائرس سے متعلق حکومتی اقدامات سے آگاہ کیا۔وزیراعلیٰ اپوزیشن ارکان کی تجاویز بھی حاصل کی ۔اپویشن نے کوروناوائرس کی روک تھام کے حوالے سے وزیراعلیٰ کوتحفظات سے آگاہ کرنے کے ساتھ ساتھ مختلف تجاویز ی بھی دی ملاقات میں بلوچستان اسمبلی کااجلاس بلانے کے معاملے پر تبادلہ خیال کیاگیا۔وزیراعلیٰ نے اس موقع پر اپوزیشن تحفظات دورکرنے کی یقین دہانی کرائی ۔

مزید خبریں