وزیراعلیٰ پنجاب سے نارووال سے تعلق رکھنے والے رہنماﺅں امجد خان کاکڑ او رنعیم اللہ خان کاکڑ کی ملاقات

لاہور۔21 جولائی(اے پی پی )وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار سے نارووال سے تعلق رکھنے والے تحریک انصاف کے رہنماﺅں امجد خان کاکڑ او رنعیم اللہ خان کاکڑ نے ملاقات کی -وزیراعلیٰ نے اس موقع پر بات چیت کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان تحریک انصاف ملک کی مقبول ترین جماعت بن چکی ہے -وزیراعظم عمران خان نے پاکستان کی تقدیر بدلنے کا عزم کر رکھا ہے-انہوں نے کہاکہ سابق ادوار میں …

لاہور۔21 جولائی(اے پی پی )وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار سے نارووال سے تعلق رکھنے والے تحریک انصاف کے رہنماﺅں امجد خان کاکڑ او رنعیم اللہ خان کاکڑ نے ملاقات کی -وزیراعلیٰ نے اس موقع پر بات چیت کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان تحریک انصاف ملک کی مقبول ترین جماعت بن چکی ہے -وزیراعظم عمران خان نے پاکستان کی تقدیر بدلنے کا عزم کر رکھا ہے-انہوں نے کہاکہ سابق ادوار میں ہونے والی لوٹ مار کا دور کبھی واپس نہیں آئے گا-سابق ادوار میں حکمران جماعتوں نے عوام کے وسائل پر ڈاکہ ڈالا – جنہوںنے اقتدار میں آکر عوام کو نظر انداز کیا آج عوام نے انہیں فراموش کر دیا ہے-

Leave a Reply