وزیراعلی مریم نواز کا سابق ٹیسٹ کپتان سعید احمد کے انتقال پراظہارافسوس

لاہور۔22مارچ (اے پی پی):وزیر اعلی پنجاب مریم نواز شریف نے سابق ٹیسٹ کپتان سعید احمد کے انتقال پر افسوس کا اظہارکیا ہے۔ وزیر اعلی نے سوگوار خاندان سے دلی ہمدردی وتعزیت کا اظہار کیا اور کہا کہ کرکٹر سعید احمد مرحوم اپنی نوعیت کے منفرد بیٹر تھے۔

لاہور۔22مارچ (اے پی پی):وزیر اعلی پنجاب مریم نواز شریف نے سابق ٹیسٹ کپتان سعید احمد کے انتقال پر افسوس کا اظہارکیا ہے۔

وزیر اعلی نے سوگوار خاندان سے دلی ہمدردی وتعزیت کا اظہار کیا اور کہا کہ کرکٹر سعید احمد مرحوم اپنی نوعیت کے منفرد بیٹر تھے۔