وزیراعلی پنجاب کا قطر کے سابق امیر کے انتقال پراظہار افسوس

مریم نواز شریف، شیخ حمد بن خلیفہ آل ثانی، سابق امیر قطر، اظہار افسوس، تعزیتی پیغام، وزیراعلیٰ پنجاب، قطر، ہمدردی، سوگوار خاندان، پاکستان

لاہور۔13جولائی (اے پی پی):وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے قطر کے سابق امیر شیخ حمد بن خلیفہ الثانی کے انتقال پر افسوس کا اظہار کیا ہے۔ انہوں نے سوگوار خاندان سے ہمدردی اور تعزیت کا اظہار کیا ہے۔