وزیرا عظم یوتھ بزنس لون سکیم کے تحت 2016ءکے اختتام تک 17.7 ارب روپے کے قرضے فراہم کئے گئے ، سٹیٹ بینک

اسلام آباد ۔ 12 مئی (اے پی پی) وزیرا عظم یوتھ بزنس لون سکیم ( پی ایم وائی بی ایل)کے تحت سال 2016ءکے اختتام تک مختلف بینکوں کی جانب سے نوجوانوں کو مجموعی طور پر 17.7 ارب روپے کے قرضے فراہم کئے گئے ہیں ۔سٹیٹ بینک آف پاکستان کی رپورٹ کے مطابق گزشتہ سال 2016ءکی تیسری سہ ماہی کے مقابلہ میں آخری سہ ماہی میں اکتوبر تادسمبر 2016ءکے دوران قرضوں …

اسلام آباد ۔ 12 مئی (اے پی پی) وزیرا عظم یوتھ بزنس لون سکیم ( پی ایم وائی بی ایل)کے تحت سال 2016ءکے اختتام تک مختلف بینکوں کی جانب سے نوجوانوں کو مجموعی طور پر 17.7 ارب روپے کے قرضے فراہم کئے گئے ہیں ۔سٹیٹ بینک آف پاکستان کی رپورٹ کے مطابق گزشتہ سال 2016ءکی تیسری سہ ماہی کے مقابلہ میں آخری سہ ماہی میں اکتوبر تادسمبر 2016ءکے دوران قرضوں کی فراہمی میں 107فیصد کا اضافہ ہواہے اور اس دوران نوجوانوں کو اپنا کاروبار شروع کرنے کے لئے 9.145 ارب روپے کے قرضے فراہم کئے گئے ہیں ۔

Leave a Reply