اسلام آباد ۔ 27 نومبر (اے پی پی) وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی سے پاکستان میں سعودی عرب کے سفیر نواف بن سعیدا لمالکی نے ملاقات کی۔ پی ٹی وی کے مطابق بدھ کو سعودی عرب کے سفیر نواف بن سعیدا لمالکی نے وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی سے ملاقات کی ۔ملاقات میں خطے کی صورتحال دو طرفہ تعلقات سمیت باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔
وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی سے سعودی سفیر نواف بن سعیدا لمالکی کی ملاقات

مزید خبریں